معروف ٹک ٹاک اسٹار علیزہ سحر کی نازیبہ وڈیو وائرل

ٹک ٹاک اسٹار علیزہ سحر کی فون کال کے دوران جسم کی نمائش کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

یوٹیوب پر 15 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنی والی علیزہ سحر کو سوشل میڈیا پر سخت تنقید کی زد میں ہیں۔

دوسری طرف معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ علیزہ  سحر کی حمایت میں سامنے آگئی ہیں

حریم شاہ نے ایکس(ٹوئٹر) پر پوسٹ میں لکھا کے کل سےپاکستان کے ہوس پرست مرد ٹک ٹاک سٹار علیزہ سحر کی غیراخلاقی وڈیو شئیر کررہے ہیں۔

 اگر کسی نے غلطی کرلی ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ آپ ہر جگہ اس کی تشہیر کریں۔ کچھ شرم کچھ حیا؟

https://x.com/_Hareem_Shah/status/1717120468321268069?s=20

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں