ٹنڈوجام: افضل لونڈ کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے دھرنا

ٹنڈوجام (رپورٹ: واجد علی چانڈيو) ٹنڈو جام (نوجواں ستھ) کی جانب سے  نوجوان افضل لونڈ کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے دھرنا دیا گیا۔

نوجواںوں نے مالاکنڈ چوک سے ریلی نکالی مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے میرپورخاص روڈ پر دھرنا دیا گیا جہاں نعریبازی بھی کی گئی۔

احمد شیخ، شبیر سندھی، ضمیر حسین و دیگر کا کہنا تھا کہ دو نامعلوم مسلح افراد نے افضل لونڈ کو قتل کیا جس کی شدید مذمت کرتے ہیں

نوجوانوں نے مطالبہ کیا کہ سندھ سے افضل لونڈ کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا دی جائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں