لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دےدیا

لاہورہائیکورٹ نے  پرویز الٰہی کی گرفتاری کےخلاف درخواست پر سماعت ،  نیب حکام نے سابق وزیراعلیٰ کو عدالت میں پیش کیا۔

عدالت نے آج پرویز الٰہی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا۔

پرویز الٰہی نے نیب کی جانب سے اپنی گرفتاری کو عدالت میں چیلنج کیا تھا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں