جام کمال کی قیادت میں پاکستانی تجارتی وفد دسمبر میں مالدیپ کا دورہ کرے گا

جام کمال کی قیادت میں پاکستانی تجارتی وفد دسمبر میں مالدیپ کا دورہ کرے گا

وفاقی وزیر جام کمال کی قیادت میں پاکستانی تجارتی وفد دسمبر میں مالدیپ کا دورہ کرے گا۔

پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دوطرفہ تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر پیشرفت متوقع۔

کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہِ راست بحری سروس کے امکانات کا جائزہ لیا جائے گا۔ تعمیراتی سامان، چاول، چینی، ادویات اور ٹیکسٹائل دوطرفہ تجارت کے ترجیحی شعبے قرار۔

وزیر تجارت جام کمال اور مالدیپ کے وزیر اقتصادی ترقی محمد سعید کی ورچوئل ملاقات بھی متوقع ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں