سید ناصر حسین شاہ نے واٹر کارپوریشن کو عوام کے مسائل 15 روز میں حل کرنے کی ہدایت کردی

کراچی: وزیر بلدیات و ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت واٹر پائپ لائن پروجیکٹ کورنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔

اجلاس میں ڈپٹی سپیکر اسمبلی نوید انتھونی سینیٹر شہادت عوان ممبر صوبائی اسمبلی فاروق اعوان شریک تھے

ناصر شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں چیئرمین کرنگی ٹاؤن نعیم شیخ چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی میونسپل کمشنر کے ایم سی ابرار جعفر شریک تھے

سی ای او واٹر بورڈ احمد علی صدیقی، چیف اپریٹنگ افیسر اسد اللہ خان اور دیگر متعلقہ افسران بھی شریک

پانی کی تقسیم منصفانہ اور بہتر انداز میں کی جائے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی ہدایت

15 دنوں میں مسائل حل کیے جائیں واٹر بورڈ افسران کو ناصر شاہ کی ہدایت

سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پانی ہر شخص کی بنیادی ضرورت ہے مسائل حل کیے جائیں۔ عوام کو دہلیز تک ریلیف کی فراہمی چیئرمین بلاول بھٹو کا ویژن اور وزیراعلی سندھ کی ہدایت ہے۔
وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ترقی یافتہ اور صاف ستھرا سندھ چیئرمین بلاول بھٹو کا ویژن اور ہدایات ہیں۔حکومت پانی کے مسائل سمیت دیگر شکایات کے حل کے لیے ترجیحی اقدامات کر رہی ہے۔
پورے صوبے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا جا رہا ہے

← Back

Your message has been sent

حل کرنے کی ہدایت کردی۔
کراچی: وزیر بلدیات و ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت واٹر پائپ لائن پروجیکٹ کورنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔

اجلاس میں ڈپٹی سپیکر اسمبلی نوید انتھونی سینیٹر شہادت عوان ممبر صوبائی اسمبلی فاروق اعوان شریک تھے

ناصر شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں چیئرمین کرنگی ٹاؤن نعیم شیخ چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی میونسپل کمشنر کے ایم سی ابرار جعفر شریک تھے

سی ای او واٹر بورڈ احمد علی صدیقی، چیف اپریٹنگ افیسر اسد اللہ خان اور دیگر متعلقہ افسران بھی شریک

پانی کی تقسیم منصفانہ اور بہتر انداز میں کی جائے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی ہدایت

15 دنوں میں مسائل حل کیے جائیں واٹر بورڈ افسران کو ناصر شاہ کی ہدایت

سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پانی ہر شخص کی بنیادی ضرورت ہے مسائل حل کیے جائیں۔ عوام کو دہلیز تک ریلیف کی فراہمی چیئرمین بلاول بھٹو کا ویژن اور وزیراعلی سندھ کی ہدایت ہے۔
وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ترقی یافتہ اور صاف ستھرا سندھ چیئرمین بلاول بھٹو کا ویژن اور ہدایات ہیں۔حکومت پانی کے مسائل سمیت دیگر شکایات کے حل کے لیے ترجیحی اقدامات کر رہی ہے۔
پورے صوبے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا جا رہا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں