ایران کے پاس معاہدے کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں بچا:ٹرمپ

ایران کے پاس معاہدے کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں بچا:ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو معاہدہ کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران کے معاملے کو زیادہ دیر تک طول نہیں دینا چاہتا اور یہ تنازع جلد کسی نہ کسی صورت میں اپنے انجام کو پہنچ جائے گا۔ایران کو امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا ہوگا کیونکہ تہران کے پاس دوسرا کوئی راستہ نہیں بچا ہے بصورت دیگر واشنگٹن خود اس معاملے کو جلد نمٹا دے گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے اور لوگوں کی زندگیاں بچانے کی کوشش کررہے ہیں، تاہم ایک وقت ایسا بھی آسکتا ہے جب سخت فوجی کارروائی ناگزیر ہوجائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں