وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی این ایوننگ فار روٹری لیڈرشپ پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور کر شرکت

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی این ایوننگ فار روٹری لیڈرشپ پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور کر شرکت

کراچی: وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے روٹری ڈسٹرک 3271 کی جانب سے این ایوننگ فار روٹری لیڈرشپ پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور کر شرکت کی۔

فرحان عیسیٰ ڈسٹرک پی ڈی جی سمیت دیگر روٹری ممبران اور شہر کی معروف سماجی اور مشہور شخصیات بھی تقریب میں شریک تھیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں