میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی سے ملاقات

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی سے ملاقات

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔

اس موقع پر میئر کراچی نے شہر میں جاری عوامی فلاحی منصوبوں سے متعلق پیشرفت سے آگاہ کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں