چئیرمین آباد نے ایف بی آر سے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کردیا

چئیرمین آباد نے ایف بی آر سے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کردیا

کراچی: چئیرمین آباد محمد حسن بخشی نے ایف بی آر سے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں فوری توسیع کا مطالبہ کردیا ہے۔

محمد حسن بخشی نے کہا ہے کہ ملک بھر کی بزنس کمیونٹی اور ٹریڈ باڈیز اس وقت انتخابات میں مصروف عمل  ہیں، کاروباری برادری کی انتخابی مصروفیات کے باعث ٹیکس ریٹرن کی بروقت فائلنگ مشکل ہے۔

چیئرمین آباد محمد حسن بخشی نے کہا کہ ایف بی آر سے استدعا ہے ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کی جائے۔ایف بی آر کاروباری برادری کو ریٹرن فائلنگ کے لیے مناسب وقت فراہم کرے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں