وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ڈی جی خان کے ارکان اسمبلی کی ملاقات
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ڈی جی خان کے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی
ملاقات میں سیاسی صورتحال، امن وامان اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مریم نواز کی ارکان اسمبلی کو ترقیاتی منصوبوں کی مؤثر مانیٹرنگ کی ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں چینی طرز پر کینسر سمیت دیگر امراض کے جدید علاج متعارف کرانے کا اعلان۔ ڈی جی خان میں امن و امان کی بہتری گڈ گورننس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
