چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب کی جانب سے ڈاکخانے پر استقبالیہ کیمپ کا انعقاد

چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب کی جانب سے ڈاکخانے پر استقبالیہ کیمپ کا انعقاد

کراچی:  12ربیع الاول پر کراچی کے دیگر علاقوں کی طرح لیاقت آباد ٹاؤن میں بھی جلوس نکالے گئے۔جلوسوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔

اور شرکاء کے لیے مختلف مشروبات کا اہتمام کیا گیا، جہاں چیئرمین لیاقت آباد فراز حسیب خود شربت تقسیم کرتے رہے۔ لیاقت آباد کے مختلف کیمپوں کا پیدل دورہ بھی کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں