محسن نقوی کا این سی سی آئی اے ہیڈ کوارٹرز کی زیرِ تعمیر عمارت کا کام تیز کرنے کی ہدایت

محسن نقوی کا این سی سی آئی اے ہیڈ کوارٹرز کی زیرِ تعمیر عمارت کا کام تیز کرنے کی ہدایت

محسن نقوی کا این سی سی آئی اے ہیڈ کوارٹرز کی زیرِ تعمیر عمارت کا اچانک دورہ، برہمی کا اظہار

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے این سی سی آئی اے ہیڈ کوارٹرز کی زیرِ تعمیر عمارت کا اچانک دورہ

وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر کام کی سست رفتار پر برہمی کا اظہار  کیا

عمارت میں صرف ایک مزدور کام میں مصروف

9 بندے کام کرتے ہیں، چند روز سے کام رکا ہوا ہے، مزدور کی گفتگو

‎‎‎وفاقی وزیرِ داخلہ کا موقع پر ہی متعلقہ حکام کو فون،ہیڈکوارٹرز کی اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر کام تیز کرنے کی ہدایت کردی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں