آزادی سے بڑی کوئی نعمت نہیں:وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ

آزادی سے بڑی کوئی نعمت نہیں: شزا فاطمہ

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ آزادی سے بڑی کوئی نعمت نہیں، آسان خدمت سینٹر میں عام آدمی کو تمام سہولتیں ایک چھت تلے ملیں گی۔

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاسپورٹ، پولیس، نادرا اور سی ڈی اے سے متعلق تمام سہولتیں مہیا کی گئی ہیں، سرکاری اداروں میں پیپر لیس پالیسی جاری ہے، آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ خوش آئند ہے

وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ آزادی سے بڑی کوئی نعمت نہیں، آسان خدمت سینٹر میں عام آدمی کو تمام سہولتیں ایک چھت تلے ملیں گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں