وزیراعظم شہباز شریف سے دفاعی پیداوار  کے وفاقی وزیر  محمد رضا حیات ہراج کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے دفاعی پیداوار  کے وفاقی وزیر  محمد رضا حیات ہراج کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے دفاعی پیداوار  کے وفاقی وزیر  محمد رضا حیات ہراج  نے  اسلام آباد میں  ملاقات کی۔

ملاقات میں وفاقی وزیر نے وزیراعظم شہباز شریف کو تاریخی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پر مبارکباد دی

وفاقی وزیر نے وزیراعظم شہباز شریف کو  وزارت سے متعلقہ امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں