پیمرا نے جیو نیوز کا لائسنس 15 دن کے لئے معطل کردیا

پیمرا نے جیو نیوز کا لائسنس 15 دن کے لئے معطل کردیا

جیو نیوز کا لائسنس فی الفور 15 دن کے لیے معطل کردیاگیا۔

پیمرااتھارٹی کے مطابق جیو نیوز پر 10 محرم الحرام، 26 جون 2026 کو پروگرام "سفرِ عشق” میں نا قابل قبول مذہبی تصویر کشی کی گئی۔جو  نا صرف لائسنس کی خلاف ورزی بلکہ مذہبی، معاشرتی اور ثقافتی اقدار اور اصولوں کے منافی ہے۔

جیو نیوز کا 15 دن کے لئے لائسنس معطل کیا گیا ہے۔

دوسری جانب جیو نیوز نے وضاحتی بیان میں اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے معذرت بھی کرلی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں