
آل پاکستان میڈیا الائنس (سندھ) سینئر صحافی اے بی سومرو کے چھوٹے بھائی محسن علی سومرو (مرحوم) قضائےالہی سے انتقال پر نہایت دکھ کا اظہار کرتا ہے اللہ پاک (مرحوم) کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کریں ۔آمین
واضع رہے محسن علی سومرو (مرحوم) 02 رٹائرڈ فوجی تھے اور کراچی میں ان کا انتقال ہوا تھا، تدفین لاڑکانہ میں کی گئی۔
