نیا سال ہوائی فائرنگ سے نہیں خوشی اور سلامتی کے ساتھ منیا جاے: علی اکبر

نیا سال ہوائی فائرنگ سے نہیں خوشی اور سلامتی کے ساتھ منیا جاے: علی اکبر

کراچی: نیا سال ہمیشہ نئی امیدوں اور خوشیوں کا پیغام لاتا ہے یہ موقع ہمیں اپنے ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے اور نئے عزم کے ساتھ اگے بڑھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

چیئرمین مورڑو میر بحر علی اکبر نے عوام الناس سے اپنے پیغام میں کہا یہ جو ہوائی فائرنگ کر کے لوگ نئے سال کی امد کو ویلکم کرتے ہیں خدارا اس سے اجتناب برتے اس سے حادثات رونما ں  ہوتے ہیں اور ہلاکت کا سبب بنتی ہے جس سے معصوم جانیں چلی جاتی ہیں اپ سب کو میری طرف اور میرے ٹاؤن مورڑو میر بحر کی جانب سے انشااللہ اللّہ پاک کے حکم سے ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں نیا سال ترقی سلامتی کی امد کا آغاز امن،خوشی اور سلامتی کے ساتھ منیا جاے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں