تاریخ رقم، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2 لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی

تاریخ رقم، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2 لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی

ہفتے کے تیسری کاروباری دن بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ترقی کی بلندیوں کو جھولیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہلی بار پونے 2 لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کے ایس ای 100 انڈیکس 757 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 75 ہزار 30 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں