اقبال  چوک فلائی اوورپراجیکٹ صرف 77 روز کی ریکارڈ مدت میں مکمل

اقبال  چوک فلائی اوورپراجیکٹ صرف 77 روز کی ریکارڈ مدت میں مکمل

اسلام آباد: اقبال  چوک فلائی اوور پراجیکٹ صرف 77 روز کی ریکارڈ مدت میں مکمل کرلیا گیا

پراجیکٹ کے اطراف 3 ہزار نئے پودے و درخت لگا دئیے گئے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا رات گئے  پراجیکٹ کا دورہ ، وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری بھی ان کے ہمراہ تھے

وزیر داخلہ محسن نقوی نے پراجیکٹ کا معائنہ کیا اور تعمیراتی معیار  کو سراہا

وزیرداخلہ محسن نقوی نے 77 روز میں فلائی اوور کی تکمیل پر پراجیکٹ ڈائریکٹر اور پوری ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے افتتاحی تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیا،افتتاحی تقریب کے لئے بہترین انتظامات کی ہدایت کی

پراجیکٹ کے اطراف 3ہزار نئے پودے اور درخت لگانے پر سی ڈی اے کی کارکردگی کو سراہا

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اقبال فلائی اوور راولپنڈی اور اسلام آباد کا مرکزی جنکشن پوائنٹ ہے۔ فلائی اوور سے راولپنڈی/راوت اور لاہور سے اسلام آباد آنے والی ٹریفک کو سہولت ملے گی۔ فلائی اوور سے روزانہ تقریباً 100,000 مسافروں کو سہولت فراہم ہوگی۔

چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن اور متعلقہ حکام بھی ہمراہ تھے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں