گورنر سندھ سے عمان کے قونصل جنرل کی وفد کے ہمراہ اہم ملاقات
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے عمان کے قونصل جنرل سمیع عبداللہ سالم الخنجاری نے وفد کے ہمراہ اہم ملاقات کی
وفد میں ڈپٹی قونصل جنرل، عمانی بزنس مین سید فیاض علی شاہ، عمران صدیقی اور دیگر شخصیات نے شریک کی
پاک–عمان تاریخی تعلقات، تجارتی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔تعلیم، صحت اور ثقافتی روابط مضبوط بنانے پربھی گفتگو کی گئی۔
گورنر سندھ کا دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
قونصل جنرل کی جانب سے سندھ میں سرمایہ کاری کے مواقع اور سازگار ماحول کی تعریف
