آرمی چیف  اور چیف  آف ڈیفنس فورسز کا  ایک  نوٹیفکیشن  آئےگا:وفاقی وزیر قانون

آرمی چیف  اور چیف  آف ڈیفنس فورسز کا  ایک  نوٹیفکیشن  آئےگا:وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون اعظم  نذیر تارڑ کا کہنا  ہے کہ  آئینی ترمیم کے بعد  آرمی چیف  اور چیف  آف ڈیفنس فورسز کا  ایک  نوٹیفکیشن  آئےگا،  جلد  ہی  یہ  معاملات  حل  ہوجائیں گے۔

صحافیوں سے گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ  قانون پاس ہوچکا ہے، نوٹیفکیشن بھی اس  سے  جڑا معاملہ ہے۔نوٹیفکیشن کے حوالے سے ایسا کچھ نہیں کہ معاملات  رک گئے ہوں۔

وفاقی وزیر قانون اعظم  نذیر تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم  پاکستان ملک میں واپس آجائیں گے تو  وزارت دفاع  اس  پر معاملات آگے بڑھالےگی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں