فلسطینی عوام کی ثابت قدمی اور بہادری پوری دنیا کے لیے مثال ہے:اسپیکر سندھ اسمبلی

فلسطینی عوام کی ثابت قدمی اور بہادری پوری دنیا کے لیے مثال ہے:اسپیکر سندھ اسمبلی

اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا عالمی یومِ یکجہتیِ فلسطین پر پیغام

اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ  نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی فلسطینی عوام سے  یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔

پاکستان اور فلسطین کے دیرینہ تعلقات ہمارے ایمان اور اصولوں کا حصہ ہیں۔1967 سے پہلے کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت پر واضح مؤقف رکھتے ہیں۔

سید اویس قادر شاہ نے کہا کہ فلسطینی عوام کی ثابت قدمی اور بہادری پوری دنیا کے لیے مثال ہے۔اسرائیلی مظالم کی مذمت ہر عالمی فورم پر جاری رکھنی چاہیے۔

ہماری جانب سے مظلوم فلسطینی عوام کے لیے سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رہے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں