کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ڈیجیٹلی اینیبلڈ "بوٹ بیسن فوڈ اسٹریٹ” کا افتتاح

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ڈیجیٹلی اینیبلڈ "بوٹ بیسن فوڈ اسٹریٹ” کا افتتاح

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ڈیجیٹلی اینیبلڈ "بوٹ بیسن فوڈ اسٹریٹ” کا افتتاح کیا گیا۔

فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کیا،اس موقع پر نجمی عالم، ٹاؤن چیئرمین صدر اور میئر کراچی کے ترجمان کرم اللہ وقاصی بھی موجود تھے۔تقریب میں مارکیٹ عہدیداران کی بھی شرکت

ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے کہا کیہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے اسٹیٹ بینک کا یہ منفرد اقدام ہے۔

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے ڈیجیٹل لین دین کے فروغ کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا اور کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شہری سہولتوں میں اضافہ خوش آئند ہےکراچی کی فوڈ اسٹریٹس میں ڈیجیٹل سسٹم سے شفافیت اور آسانی بڑھے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں