افغان بستی سے گرفتار پیر فرخ جان سرہندی ضمانت پر رہا

کراچی: افغان بستی سے گرفتار پیر فرخ جان سرہندی ضمانت پر رہا کردیا گیا

گھر مسمار کرنے کے دوران  پولیس نے مزاحمت کے الزام میں پیر فرخ جان سرہندی کو گرفتار کیا تھا جسے ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں