کراچی میں آج درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات کے نے کہا ہے کہ شہرکراچی کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 67فیصد ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغرب سے 04کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سےہوا ئیں چل رہی ہیں۔
آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے , زیادہ تر دھوپ اور مرطوب رہنے کا امکان ہے.
