محکمہ موسمیات نے کراچی کے موسم کا حال بتادیا
محکمہ موسمیات کے مطابق شہرکراچی کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصد ہے
شہرکراچی کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصد ہے
شمالمشرق سے 15 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سےہوا ئیں چل رہی ہیں۔
آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
