کچھ روز قبل کراچی کے علاقے کالابورڈ پر امیتاز میر پر مسلحہ افراد نے حملہ کردیا تھا۔
اینکرپرسن امتیاز میر کوانتہائی تشویش کی حالت میں نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں علاج کے بعد ان کی صحت میں بہتری بتائی جارہی تھی۔
امتیاز میر کی طبعت بڑگنے پر ایک بار پھر وینٹیلرٹر پر منتقل کیا گیا تھا جہاں انتقال کرگئے۔
اینکرپرسن امیتاز کے انتقل پر صحافی تنظیموں کے رہنما اور صوبائی وزراء نے گھرے دک کا اظہار کیا ہے
