وفاقی کابینہ کی کارکردگی کے جائزے کے لیے خصوصی اجلاس طلب

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ قیادت وفاقی حکومت کا پہلا سال، وفاقی کابینہ کی کارکردگی کے جائزے کے لیے خصوصی اجلاس طلب کیا گیا ہے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف اور کابینہ، عوام کے سامنے ایک سال کی کارکردگی پیش کریں گے.

متعلقہ وزراء کارکردگی پر رپورٹ پیش کریں گے،تاجررہنما،چیمبرزنمائندگان، خواتین، طالب علم اور دیگر شعبوں کےافراد کو مدعو کیا گیا ہے

وزیر اعظم شہبازشریف خصوصی اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں