صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترک ہم منصب رجب طیب اردگان سے ملاقات
دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا
استنبول ائرپورٹ پرترک وزیر خارجہ حاکان فدان نے صدر مملکت کا استقبال کیا
صدر آصف علی زرداری پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہار افسوس کیلئے اس وقت پرتگال کے دورے پر ہیں ۔
