اسلام آباد میں آج موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ظاہر کردیا ہے

موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ چترال، دیر، سوات اورکوہستان میں ہلکی بارش ہو گی

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک جبکہ خیبرپختونخوا میں موسم سرد،مطلع جزوی ابرآلود رہے گا

مری اورگلیات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان جبکہ سندھ ،بلوچستان میں موسم خشک،سرد رہے گا،کشمیراورگلگت بلتستان میں بارش اور ہلکی برفباری کا امکان۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں