قائم مقام چیئرمین کورنگی ٹاؤن نے اللہ والا ٹاون میں نالے پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

کراچی: قائم مقام چیئرمین کورنگی ٹاؤن زرین اعوان نے یو سی 2 کے چئیر مین قاری اسرار کے ہمراہ اللہ والا ٹاون میں نالے پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

قائم مقام چئیر مین کورنگی ٹاون زرین اعوان نے کہا کہ ترقیاتی امور کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے ٹھوس بنیادوں کے تحت اقدامات کیے جائیں اور کورنگی میں تمام جاری  ترقیاتی کاموں کو بروقت مکمل کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے ترقیاتی امور اپنی  نگرانی میں مکمل کروائے جائیں تاکہ عوام ان سے استفادہ حاصل کر سکیں یہ تمام ترقیاتی کام عوام کی مفاد میں جاری ہیں اس لیے ان پر گہری نظر مرکوز کی جائے تاکہ یہ منصوبے دیر پا ثابت ہوں اور زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں