رحیم یار خان:4 شہریوں کو قتل کرکے فرار ہونے والے 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

رحیم یار خان تھانہ ظاہر پیر کے علاقے بستی لاشاری میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 04 نہتے اور معصوم شہریوں کے قتل کا معاملہ

پولیس نےڈاکوؤں کے فرار کی کوشش ناکام بنادی، فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے

اندھڑ، شر اور کوش گینگ کے ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاعات پر ملزمان کا تعاقب اور دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکووں ظاہر پیر میں 04 معصوم افراد کے قتل کے بعد کچہ کی جانب فرار ہو رہے تھے۔معصوم افراد کے قتل میں ملوث تمام ملزمان کو جلد کیفر کردار تک پہنچا دیا جائیگا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں