ٹھٹھہ: گھارو میں قومی شاہراہ پر واٹر پارک کے سامنے ٹرک اور مزدہ میں تصادم
حادثے کے نتیجےمیں دو افراد 30 سالہ عبداغنی ولد ابراھیم اور سلیم ولد یوسف جانبحق ہوگئے
جانبحق افراد کو رورل ہیلتھ سینٹر گھارو منتقل کر دیا گیا۔
بتایا جا رہا ہے کہ دونوں بٹھورو میں شادی کی تقریب سے واپس دڑو جا رہے تھے
