وزیراعظم کی زیر صدارت سکیورٹی صورتحال پر اجلاس

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے زیرصدارت ملک کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس ہوا

اجلاس میں اعلیٰ عسکری اور سول حکام نے شرکت کی

سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا  جہاں وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکومت نے سکیورٹی صورتحال پر وزیر اعظم شہباز شریف کو بریفنگ دی۔

اجلاس میں ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال، دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت دیگر اہم امور بھی زیر غور آئے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں