حکومت نے سنجیدہ مذاکرات نہ کیے تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کا اعلان ہوگا:شوکت یوسفزئی

پشاور:پی ٹی آئی کے رہنما شوکت یوسفزئی نے حکومت کو سنجیدہ مذاکرات نہ کرنے کی صورت میں سول نافرمانی کی وارننگ دے دی۔

رہنما پاکستان تحریک انصاف شوکت یوسفزئی نے کہا کہ حکومت نے سنجیدہ مذاکرات نہ کیے تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کا اعلان ہوگا

شوکت یوسفزئی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے احتجاج اور مذاکرات کیلئے حکمت عملی وضع کرلی ہے، نتیجہ خیز مذاکرات تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں