پی ٹی آئی پر پابندی لگے گی اور بشریٰ بی بی گرفتار ہوگی:فیصل واوڈا کا دعویٰ

سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہےکہ جلد ہی پی ٹی آئی پر پابندی لگنے اور بشریٰ بی بی گرفتار ہونے کا دعویٰ کیا ہے

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگے گی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے ہوگی

ان کا کہنا تھا کہ جلد ہی پی ٹی آئی کے مخلص لوگوں کی ایک نئی پارٹی بنے گی جس کا نام ‘پی ٹی آئی پاکستان’ ہوگاتحریک انصاف سے ایک ’گدھ‘ نے 9 مئی کروایا اور اُسی نے اقتدار میں گوگی گینگ کے بھی سارے کام کروائے۔

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ اگر سنگجانی میں جلسے کرنے پر راضی ہوجاتے تو شاید ان کی کچھ عزت باقی رہ جاتی، اب موجودہ قیادت منہ دکھانے کے قابل نہیں رہی ہے۔پی ٹی آئی کی تمام لیڈر شپ نے کہا کہ اس خاتون نے ہمارے لیے مصیبت بنائی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں