بیلاروس کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب

اسلام آباد: بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لو کاشینکو کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب کا انقعاد کیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لو کاشینکو سے تعارف کرایا۔

معزز مہمان صدر الیگزینڈر لو کاشینکو وزیراعظم ہاؤس میں پودا بھی لگایا

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لو کاشینکو وفد کے ساتھ تین روزہ دورے پر پاکستان آئے ہیں۔

مختلف کاروباری معاہدے اور ایم او یوز بھی سائن ہونگے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں