اسلام آباد: ڈی چوک پر رینجرز نے تحریک انصاف کے مظاہرین پیچھے دھکیل کر دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا۔
تحریک انصاف کے متعدد کارکنان بھی ڈی چوک پہنچ چکے ہیں جبکہ رہنماؤں اور کارکنان پر مشتمل قافلہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے جب کہ پی ٹی آئی کے
ڈی چوک اور اطراف میں سکیورٹی سخت ہے اور ڈی چوک کی طرف بڑھنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
https:/hot-news/16703/
