رپورٹس کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کو کم از کم 3صوبے زرعی انکم ٹیکس کی شرح کو45 فیصد تک بڑھانے کے لیے اپنے قوانین میں ترمیم کرنے کے لیے تیار ہیں،سندھ نے منظوری کو پنجاب کی جانب سے پہلے قانون کے نفاذ سے جوڑ دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے پانچ سالوں میں تمام پاور پلانٹس کو کی جانے والی غیر فعال صلاحیت کی ادائیگیوں کے بارے میں معلومات مانگی ہے
رپورٹس کے مطابق تمام پاور پلانٹس کو کی جانے والی غیر فعال صلاحیت کی ادائیگیوں کے بارے میں معلومات مانگنے کا مقصد بجلی کی قیمت سے متعلق توانائی کے معاہدوں پر مثبت اثرات کا جائزہ لینا ہے۔
