امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈٹرمپ اور جو بائیڈن میں ملاقات

نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیدن کے درمیان ملاقات وائیٹ ہاؤس کے اوول آفیس میں ہوئی۔

ڈونلڈٹرمپ نے جو بائیڈن سے ہاتھ ملایا اور پر اقتدار کی پر امن منتقلی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سیاست ایک مشکل کام ہے

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سیاست کی دُنیا اچھی نہیں ہوتی لیکن آج صورتحال قدرِ مختلف ہے،میں اس تبدیلی کی بہت تعریف کرتا ہوں جو اتنی ہموار ہو، جتنی آسانی ہو سکے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں