منی بجٹ: آئی ایم ایف اسٹاف مشن کے ساتھ مذاکرات کی تیاریوں کا آغاز

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت نے آئی ایم ایف اسٹاف مشن کے ساتھ اہم مذاکرات کی تیاریوں کا آغاز کردیا

منی بجٹ کی صورت میں آگے بڑھنے کے لیے 7 تجاویز موجود ہیں جن کے تحت مشینری، صنعتی خام مال اور تجارتی خام مال کی درآمد پر پیشگی انکم ٹیکس میں ایک فیصد اضافہ کا امکان ہے

رپورٹس کے مطابق سپلائی ،سروسز اور معاہدوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں ایک فیصد اور مشروبات پر ڈیوٹی میں 5 فیصد اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اس ہفتے کے آخر میں حکمت عملی کو حتمی شکل دینے کے لیے تیار ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں