کراچی: نارتھ ناظم آباد کے رہائشی شکارپور کے کچے سے بازیاب

کراچی: نارتھ ناظم آباد کے رہائشی کو اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل نے 4 ماہ بعد شکارپور کے کچے سے بازیاب کرالیا

علی عباس کو اغواکاروں نے لڑکی کی آواز پر کچے بلایا اور اغوا کرلیا

مغوی علی عباس کے اہل خانہ سے 70 لاکھ روپے تاوان مانگا گیا تھا تاہم پولیس نے اسے بازیاب کرالیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں