حیدرآباد:کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب سکھر ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔
ریلوے حکام کے مطابق مسافر ٹرین کی دونوں متاثرہ بوگیاں ٹرین سے علیحدہ کردی گئی ہیں۔
حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔