کراچی میں زیر تعمیر عمارت کی دیوار گرنےکا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی  میں  زیر تعمیر عمارت کی دیوار گرنےکا نوٹس لے لیا

ترجمان  کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے  دو اشخاص کے جاں بحق  ہونے پر گہرے رنج کا اظہار کیا

زیر تعمیر عمارت کے کام کی کولٹی اور بلڈنگ اتھارٹی کی طرف انسپیکشن رپور دی جائے۔وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ دیوار گرنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ عمارت کی تعمیر میں ناقص مٹیریل استعمال ہور ہا ہے،یہ آگے بڑھ کر دیگر قیمتی جانوں کے لیے بہت بڑا خطرہ بن سکتی ہے۔

ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے خاتون کی ایک ٹانگ ضائع ہونے پر  بھی دکھ کا اظہار اور مرحومین کے خاندانوں کے ساتھ اظہار تعذیت کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں