منگھوپیر ٹاؤن میں ترقیاتی کاموں کے لئے وزیراعلیٰ سندھ کو بھی لکھا ہے:حاجی نواز علی بروہی

کراچی: ٹاؤن مونسپل کارپوریشن منگھوپیر کے چیئرمین حاجی نواز بروہی کی  ہدایت پر  یوسی 1 رمضان گوٹھ اور منگھوپیر ٹاؤن کی مختلف یوسیوں میں آج ہفتہ کے روز بھی سندھ سولڈ ویسٹ منجمنٹ بوڈ کے عملہ  کی جانب سے صفائی ستھرائی کے کام جاری رکھا گیا۔

اس موقع پر ٹاؤن چیئرمین منگھوپیر حاجی نواز علی بروہی نے کہا کہ صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ ہم نے منگھوپیر ٹاؤن میں ترقیاتی  کاموں پر بھی  ہم نے زور دیا ہوا ہے

حاجی نواز علی بروہی نے کہا کہ ترقیاتی کاموں کے حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ کو بھی لیٹر لکھا ہے کہ ہمیں منگھوپیر ٹاؤن کے لیۓ میگا پروجیکٹ دیۓ جائیں تاکہ  ہم منگھوپیر ٹاؤن کی عوام کو ریلیف دے سکیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں