ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی

انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی زیر صدارت اجلاس ہوا جہاں ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 15 دن بڑھانے کی تجویزدی گئی

انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں 14 اکتوبر تک توسیع کی گئی  جبکہ انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی اس مدت کے مقابلے میں ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے

دو گنی ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ تاجر تنظیموں نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کا مطالبہ کیا تھا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں