مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا ہے
نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 3 روپے 33 پیسے مزید مہنگی کرنے کردی
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ ک مد میں کیا گیا ہے۔
صارفین سے اضافی وصولیاں جولائی کے بلوں میں کی جائیں گی بجکہ اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

