پاکستان میں پولیو کیسز میں 99.8 فیصد کمی قومی کوششوں کا نمایاں ثمر ہے:آصف علی زرداری

پاکستان میں پولیو کیسز میں 99.8 فیصد کمی قومی کوششوں کا نمایاں ثمر ہے:آصف علی زرداری

ہر بچے کا تحفظ، پولیو کے مکمل خاتمے تک عزم

‏پاکستان میں پولیو کیسز میں 99.8 فیصد کمی قومی کوششوں کا نمایاں ثمر ہے۔

‏ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی شروع کردہ جدوجہد کو آگے بڑھاتے ہوئے، صدر مملکت نے پولیو ورکرز کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور والدین پر زور دیا کہ ہر مہم میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوائیں۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ورلڈ پولیو ڈے پر پیغام میں کہا ہے کہ ہر بچے تک ویکسین کی رسائی اور پولیو کا مکمل خاتمہ ہماری مشترکہ قومی ذمہ داری ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں