کراچی: واٹر ٹینکر کی زد میں آکر بائیک سوار جاں بحق، مشتعل افراد نے واٹر ٹینکر کو آگ لگادی
کراچی: کورنگی سنگر چورنگی دارالعلوم کے قریب واٹر ٹینکر کی زد میں آکر بائیک سوار 01 شخص جاں بحق 01 شخص شدیدزخمی.
جاں بحق و شدید زخمی ہونے والے افراد کو ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
جاں بحق و شدید زخمی ہونے والے افراد کی شناخت تاحال نہ ہوسکی.
مشتعل افراد نے واٹر ٹینکر کو آگ لگادی گئی ہے.
