سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں: خیبرپختونخوا پولیس

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں: خیبرپختونخوا پولیس

خیبرپختونخوا پولیس نے کہا ہے کہ صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کے بعد  پی ٹی آئی کے8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکرکےپی اسمبلی بابرسلیم سواتی،  پی ٹی آئی کےصوبائی صدر جنید اکبر اور دیگر بھی حراست میں ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں